உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے لاک ڈاون میں گھر پر کرایا ایسا فوٹو شوٹ، تصویریں ہوئیں وائرل

    نصرت جہاں اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں گولڈن ساڑی میں نظر آ رہی ہیں۔ وہ بیحد ہی گلیمرس لک میں دکھائی دے رہی ہیں