உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نتیش کمار، ممتا بنرجی اور لالو پرساد یادو نے کچھ اس طرح منائی عید کی خوشیاں

    رمضان المبارک کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار آج پورے ملک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے بھی شرکت کی ۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اور آر جے ڈی کے لیڈر لالو پرساد یادو پیش پیش رہے ۔