پانی جمع ہونے کے درمیان اس فوٹو اور ویڈیو کو پٹنہ کے ہی رہنے والے سوربھ انوراج نے شوٹ کیا ہے ۔ اس شوٹ کے بارے میں سوربھ نے بتایا کہ اس کے پیچھے ہمارا مقصد تھا کہ ہم پٹنہ کی سڑکوں پر پانی بھرنے کو ایک الگ انداز میں پیش کریں ۔ تاکہ لوگ یہاں پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کرسکیں ۔