உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالمی معیار کا بننے کے لئے یونیورسٹیاں باہمی مسابقت کریں: نریندر مودی

    مسٹر مودی نے کہا کہ پٹنہ یونیورسٹی کا سنہرا ماضی رہا ہے اور اس یونیورسٹی کو بھی اپنی صلاحیت ثابت کرنے میں پیچھے نہیں رہنا چاہئے۔