உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جرائم پرقابو پانے کی انوکھی کوشش ، کلینکل سائیکولاجسٹس کررہے ہیں کاؤنسلنگ

    ڈاکٹروں کی ٹیم صرف تعلیمی اداروں میں ہی نہیں بلکہ مظفرپورضلع کے شہری ودیہی سماج کے لوگوں کے درمیان بھی جاکر عوام کو ڈپریشن سے باہرنکالنے کی کوشش کررہی ہے۔