ساتویں ہدایت :کسی کے بھی مذہبی جذبا ت کو ٹھیس پہنچانے والے پوسٹ کسی بھی گروپ میں ڈالے جانے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگڑنے کا خدشتہ رہتا ہے ، اس لئے ایسے پوسٹ کرنے یا کسی دیگر گروپ میں ایسے پوسٹ کو فارورڈ کئے جانے پر آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ گروپ ایڈمن کی بھی پوری طرح ذمہ داری طے کی جائے گی۔