شہر کے شوبھا بازار کے رہائشی رتن ساؤ اپنی اہلیہ و بیٹی کے ساتھ اپنے قریبی رشتے دار یعنی بچی کے ماموں کے گھر جو شہر کے جوڑا بگان میں ہے گھومنے کے لئے آئے تھے ماما کے گھر آنے کے بعد ان کی بیٹی اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہوگئی۔ کچھ دیر بعد گھر والوں کو احساس ہوا کہ بچی گھر میں نہیں ہے۔