உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     شادی کے 17 دن بعد ہی دلہن عاشق کے گھر پہنچی، پھر شوہر نے جو کیا جان کر رہ جائیں گے دنگ

    معلومات کے مطابق جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے سکھ دیو نگر میں رہنے والی ایک لڑکی کی شادی تقریبا کے چپرا کے رہائشی ایک نوجوان سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد سے ہی دلہن نے اپنے شوہر سے دور رہنا شروع کردیا۔