یہی نہیں، اب یہ معاملہ عدالت میں پہنچ گیا ہے اور عدالے نے ملزم مہتو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔ اب پولیس گرفتاری کیلئے اس کی تلاش کر رہی ہے لیکن مہتو کا ابھی بھی کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے جبکہ اس کی دوسری بیوی مسلسل پولیس کے دروازے پر گہار لگا رہی ہے۔ یہی نہیں خاتون فی الحال رمس کے پاس ٹوکری میں رکھ کر پھل بیچ رہی ہے۔