உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مظفرپور میں اقلیتوں کیلئے صرف ایک ہی سرکاری گرلز اردو اسکول ، وہ بھی ہے خستہ حال

    بہارکے مظفرپورضلع میں اردوگلز اسکول 1974میں قائم کیا گیا تھا ۔ ایک سال بعد ہی اسکول کو حکومت سے منظوری مل گئی اور 1980 میں اس اسکول کو اقلیتی درجہ بھی دیدیا گیا ۔