உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بچپن کے پیار کیلئے انجینئر شوہر کا Murder، بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر رچی خونی سازش

    Patna Murder Case: پولیس کو اس کیس کو سلجھانے میں تقریباً دس ماہ لگے اور پھر انکشاف ہوا کہ قتل اس کی بیوی شہناز پروین اور اس کے بوائے فرینڈ ننھے عرف کمال نے کیا جو اس کے ساتھ چھٹی جماعت سے پڑھتا تھا۔ پولیس نے وہ موبائل بھی قبضے میں لے لیا ہے جو ملزم کی بیوی نے صرف اپنے عاشق سے بات کرنے کے لیے رکھا تھا۔