உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوٹ بندی کی وجہ سے لوگوں کی مالی امداد تقریبا بند ، یہاں یتیم خانہ کے بچے بھوکے رہنے پر مجبور

    مغربی بنگال میں نوٹ بندی کے وجہ سے جہاں بیشتر کارخانے بند ہوچکے ہیں۔ وہیں سماجی تنظیموں کا حال بھی افسوسناک ہے۔ عوام کے عطیات پر چلنے والے یتیم خانہ مجدّیہ مشن میں عطیات تقریبا بند ہوگئے ہیں۔