உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عید الفطر کے خوبصورت مناظر، ان تصاویر میں دیکھئے دنیا بھر میں کیسے منائی گئی Eid ul Fitr

    Eid Ul Fitr 2022: عید پوری دنیا میں جشن منانے کا خاص دن، عید کا مطلب غریبوں اور مساکین کے چہروں پر خوشیوں کو چمکانے کا دن، عید کا مطلب ہے مفلس اور محتاجوں کی مزاج پرسی کا دن۔ عید کا مطلب بچوں کے جسم پر نئے کپڑوں اور ہونٹوں پر نئی مٹھاس کا دن ہے۔ عید کی خوشیاں ماہ رمضان میں کثرت سے کی گئی عبادت، ریاضت، اللہ تبارک و تعالیٰ سے معذرت اور اللہ کے بندوں سے صدق دل سے کی گئی محبت کا صلہ ہے۔ جو لا محدود ہے۔ عظیم ہے۔ جس کا اجر اللہ خود اپنے بندوں کو دیتا ہے۔