உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    UP Election: کانگریس کی بکنی گرل الیکشن لڑنے کیلئے تیار، گلیمرس تصاویر دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش!

    Glamorous Ex Miss Bikini India Archana Gautam: اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کیلئے جمعرات کا دن کافی اہم رہا ۔ کانگریس نے 125 امیدواروں کی فہرست کی جاری کی ، جن میں کئی چونکانے والے نام شامل ہیں ۔ انہیں میں سے ایک سابق مس بکنی انڈیا ارچنا گوتم ہیں ۔ کانگریس نے ارچنا گوتم کو ہستنا پور سے اپنا امیدوار بنایا ہے ۔ اس طرح اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سیاست کے ساتھ ہی گلیمرس کا تڑکا بھی لگ گیا ہے ۔ ان کی ہاٹ اور گلیمرس تصویروں کو دیکھ کر ہوش اڑ جائیں گے ۔