عام انتخابات کے لیے جیسے جیسے پولنگ کاوقت قریب آرہاہے سیاسی درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوتاجارہاہے۔ وہیں انتنخابی میدان میں خوبصورت اداکاراوں کا بھی جلوہ ہے۔ ممبئی شمال کی لوک سبھاسیٹ سے مشہورفلم اسٹارارمیلاماتونڈکرانتخابی میں میدان میں ہے۔ جبکہ اترپردیش کے رام پورسے جیاپردہ اپنی قسمت آزمارہی ہیں۔ دوسری جانب متھرا سے ڈریم گرل ہیمامالنی مقابلہ کررہی ہیں۔اْدھرمغربی بنگال میں ٹی ایم سی نے بنگالی اداکاراوں نصرت جہاں اورمیمی چکرابرتی کوٹکٹ دیاہے۔ اترپردیش کے رام پور سے بی جے پی نے بالی ووڈ اداکارہ جیاپردہ کو امیدواربنایاہے۔ (تصویر:ٹویٹر)۔ انتخابی تشہیر کے دوران دومعصوم لڑکیوں کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہے کانگریس امیدوارارمیلاماتونڈکر۔ (تصویر:ٹویٹر)۔ متھراسے بی جے پی امیدوارہیمامالنی انتخابی تشہیرکے دوران ایک کمسن کے ساتھ ۔(تصویر:ٹویٹر)۔ مغربی بنگال میں ٹی ایم سی نے اداکارہ نصرت جہاں کوشمالی 24پرگنہ سے ٹکٹ دیاہے۔انتخابی تشہیرکے دوران نصرت جہاں کی تصویر۔ (تصویر:ٹویٹر)۔ انتخابی تشہیرکے دوران جے پردہ نے ایک مندرپردی حاضری ۔(تصویر:ٹویٹر)۔ وہیں کرناٹک کے منڈیالوک سبھاسیٹ سے آنجہانی اداکارامبریش کی اہلیہ سمالتا۔۔بی جے پی نے سومالتاکی حمایت کرنے کااعلان کیاہے ۔(تصویر:ٹویٹر)۔ گڈی پوا کے موقع پرارمیلاکی تشہیری مہم ۔(تصویر:ٹویٹر)۔ ممبئی کے مختلف علاقوں میں ارمیلاکے روڈ شو۔(تصویر:ٹویٹر)۔ مارننگ واکرس کے ساتھ کانگریس امیدوارارمیلا ماتونڈکر۔(تصویر:ٹویٹر)۔ مارننگ واکرس سے بات چیت کررہی ارمیلا۔(تصویر:ٹویٹر)۔ انتخابی تشہیرکے دوران ارمیلا ماتونڈکر۔(تصویر:ٹویٹر)۔ انتخابی تشہیرکے دوران ارمیلا ماتونڈکر۔(تصویر:ٹویٹر)۔ ٹی ایم سی کے ٹکٹ پرانتخابی میدان میں ممی چکراورتی انتخابی تشہیرکے دوران ممی چکراورتی