உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    الہ آباد : سلیم سرائے، املی کے باغ میں شہیدوں کے مزاروں کی توہین، دیکھیں تصویریں

    1857 کی پہلی جنگ آزادی کے دوران ہزاروں گم نام مجاہدین آزادی نے انگریزی سامراجیت کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔شہر الہ آباد پہلی جنگ آزادی کا کلیدی مرکز رہا ہے۔ مجاہد آزادی مولوی لیاقت علی کی قیادت میں شہر الہ آباد میں انگریزوں کے خلاف پہلی جنگ لڑی گئی۔ پہلی آزادی کے دوران الہ آباد بیس دونوں تک ملک کی آزاد ریاست کے طور پر بھی قائم رہا ہے۔