உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر : متعدد مساجد میں نماز جمعہ کی نہیں دی گئی اجازت ، مختلف علاقوں میں کرفیو

    سیکورٹی فورسز اور جموں وکشمیر پولیس نے جمعہ کے روز گرمائی دارالحکومت سری نگر کے سیول لائنز کی سخت ترین ناکہ بندی کرکے علیحدگی پسند قیادت کی طرف سے دی گئی لال چوک چلو کال کو ناکام بنادیا۔