உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Gandhi Jayanti 2020 : پہلی مرتبہ بینک نوٹ پر کب اور کہاں سے آئی بابائے قوم کی تصویر ، جانئے اب تک کتنی تبدیلیاں ہوئیں

    Gandhi Jayanti 2020 : آج پورا ملک بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 151 ویں جینتی منا رہا ہے ۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند اور وزیر اعظم مودی سمیت سرکردہ سیاسی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔