உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جانیں کیسے بابائے قوم نے ہندستان واپسی کے بعد کسانوں اور مزدوروں کے ساتھ تعصب کے خلاف احتجاج کو بام عروج پر پہنچایا

    مہاتماگاندھی ہندوستان کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا یعنی عدم تشدد کو اپنا ہتھیار بنایا۔