உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بینک نوٹ پر پہلی بار کب اور کہاں سے آئی بابائے قوم کی تصویر، جانئے اب تک کتنی ہوئیں تبدیلیاں

    آج پورا ملک بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 152 ویں جینتی منا رہا ہے ۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند اور وزیر اعظم مودی سمیت سرکردہ سیاسی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔