உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    غلام نبی آزاد سے جیوترادتیہ سندھیا تک، یہ ہے کانگریس کا ہاتھ چھوڑںے والے 11 لیڈران کی فہرست

    Congress Leaders Resignation Story: آل انڈیا کانگریس پارٹی اپنی قیام سے لے کر اب تک کے سب سے مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈران کی نقل مکانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس ضمن میں نیا نام غلام نبی آزاد کا جڑ گیا ہے، جنہوں نے تقریباً پانچ دہائی کے بعد کانگریس کو الوداع کہہ دیا ہے۔ اس سے پہلے ایک کے بعد ایک کئی عظیم لیڈر کانگریس کا دامن چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں شامل ہوچکے ہیں۔ کئی ایسے بھی ہیں، جو پارٹی کے بڑے عہدوں پر نہیں بیٹھنا چاہتے ہیں۔ ان میں آنند شرما جیسے پارٹی کے بڑے لیڈر شامل ہیں۔ (تمام تصاویر: PTI)

    تازہ خبر