உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فاروق عبداللہ کوچھوڑنے کے لئے کل جماعتی میٹنگ میں اٹھی آواز، تمام موضوعات پرتبادلہ خیال کےلئے تیارہے مودی حکومت

    لوک سبھا الیکشن میں کانگریس کے لیڈرادھیررنجن چودھری نے کہا کہ حکومت کے ذریعہ بلائی گئی میٹنگ میں اپوزیشن نے مطالبہ کیا کہ اقتصادی بحران، بے روزگاری اورزراعت سے متعلق موضوعات پرسیشن کے دوران تبادلہ خیال ہونا چاہئے۔

    تازہ خبر