ویلنٹائن ڈےاسپیشل اردو شاعری:آرزو ہے کہ تو یہاں آئے۔۔اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں ۔۔
محبت کی علامت کے طورپر منائے جانے والے انٹرنیشنل ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لوگ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ محبت او رپیار کے اظہار کے لیے اردو شاعری کا سہار ا لیاجاتاہے۔ ویلنٹائن ڈے کے تناظر میں آپ بھی تصویروں کے ذریعہ پڑھیں اردو شاعری