உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نابالغ بیٹی سے باپ نے ایک ماہ تک کی آبروریزی ، عدالت نے سنائی یہ خوفناک سزا

    Rape in Haryana : ہریانہ کے کروکشیتر ضلع میں آبروریزی کے ایک معاملہ میں عدالت نے قصوروار کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔ ساتھ ہی پچاس ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے ۔