உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Haryana : بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش، اس حالت میں ملے لڑکے اور لڑکیاں، پانچ گرفتار

    Sex Racket in Jind: جیند ۔ پٹیالہ نیشنل ہائی وے پر سپا سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ ہوتا تھا ۔ پولیس نے اطلاع کی بنیاد پر شہر تھانہ نروانا انچارج دھرمبیر کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم کی تشکیل دی اور ایک پولیس اہلکار کو فرضی گراہک بنا کر سپا سینٹر میں بھیج دیا گیا ۔