உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Bharat Bandh: نوئیڈا ۔ دہلی لنک روڈ پر گاڑیوں کی قطار، طویل جام میں پھنسے لوگ، دیکھئے تصاویر

    نوئیڈا ۔ دہلی لنک روڈ چلا بارڈر پر اس وقت لوگ جام میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ کئی کلومیٹر طویل جام کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ بھارت بند کو لے کر پولیس کی جانب سے چیکنگ چل رہی ہے ، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی طویل قطار لگ چکی ہے ۔ اس روٹ سے جانے والے لوگ کئی گھنٹوں سے جام میں پھنسے ہوئے ہیں ۔