உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہیما مالنی نے چلائی ٹریکٹر، ووٹوں کی ’فصل‘ کے لئے کرچکی ہیں گیہوں کی کٹائی

    متھرا سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈریم گرل ہیما مالنی ایک بارپھر میدان میں امیدوارکے طورپرآگئی ہیں۔ ڈریم گرل ہیما مالنی الگ الگ اندازمیں انتخابی تشہیرکررہی ہیں۔ کبھی کھیت میں جاکرٹریکٹرچلاتی ہیں توکبھی کاٹتی ہوئی نظرآتی ہیں۔

    تازہ خبر