ہماچل: ترنگے لپٹا آیا آئی ٹی بی پی جوان کا جسد خاکی، لوگوں نے دی آخری وداعی
شیر سنگھ کے والد گرمیل سنگھ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی کمی تو کبھی پوری نہیں ہوسکتی ہے۔ وہیں ان کے والد نے کہا کہ ان کی خواہش ہے سرکار ان کی بہو کو سرکاری نوکری مہیا کروائے۔ جس سے کنبے کا گزارا ہو سکے( رپورٹ: بھوشن شرما)۔
نورپور(کانگڑا): پماچل پردیش کے کانگڑا ضلع کے آئی ٹی بی پی کے جوان شیر سنگھ کا جسد خاکی بدھ کو ان کے آبائی گاؤں تھانہ پہنچا۔
7/ 2
جیسے آئی ٹی بی پی کے جوان شیر سنگھ کے جسد خاکی کو لیکر پہنچے ویسے ہی سموچے علاقے میں کہرام مچ گیا۔
7/ 3
غورطلب ہےکہ شیرسنگھ آئی ٹی بی پی میں حولدار کے عہدے پر چھتیس گڑھ کے گملا علاقے میں ملازم تھے۔
7/ 4
شیر سنگھ الیکٹرک محکمے میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔
7/ 5
بتادیں کی 18 دسمبر کو ڈیوٹی کے دوران ہائی وولٹیز تاروں کی زد میں آنے سے ان کا انتقال ہوگیا۔ موت کے تین دن بعد ان کا جسد خاکی ان کے گھر پہنچا۔
7/ 6
بتادیں کہ 35 سالہ شیر سنگھ اپنے پیچھے بیوی اور چار سالہ بیٹی کو چھوڑ گئے۔ ان کی موت پر جہاں پورا علاقہ غمگین ہے وہیں کنبے کا رو۔رو کر برا حال ہے۔
7/ 7