உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندو لڑکی کو چھٹی پاس بے روزگار شاہد سے ہوا پیار، لو میریج کے بعد ملی نفرت تو کرلی خود کشی

    راجستھان کی راجدھانی جے پور واقع پنجاب نیشنل بینک کی مارکیٹنگ منیجر سربھی کماوت کی لاش اتوار کو ان کے فلیٹ میں پنکھے کے سہارے لٹکی ملی ہے۔ پولیس پہلی نظر میں سوسائڈ (Suicide) مان رہی ہے، لیکن اہل خانہ ابھی اس پر یقین نہیں کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ ہے سربھی کماوت (Surbhi Kumawat) کی شاہد سے لو میریج۔ سربھی کماوت نے چھ سال پہلے مسلم نوجوان شاہد سے لو میریج (Love marriage) کی تھی۔ سربھی نے اپنے سوسائڈ نوٹ میں موت کے لئے شوہر شاہد کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

    تازہ خبر