உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کی پہلی رات ہی شوہر نے بیوی کے ساتھ کردی ایسی گھنونی حرکت ، جان کر اڑ جائیں گے ہوش

    پولیس افسر نے بتایا کہ شادی کی رات تقریبا ساڑھے دس بجے اہل خانہ کے اراکین نے نیتی واسن کو گھر سے بھاگتے ہوئے دیکھا ۔ کنبہ نے جب اس کے بیڈروم میں جاکر دیکھا تو سندھیا خون میں لت پت مردہ پڑی تھی ۔