உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IAS ٹینا ڈابی نے خوبصورت تصاویر شیئر کرکے پوچھا سوال، جواب میں صارفین نے دیئے زبردست کمنٹ

    IAS Tina Dabi Latest Photos: آئی اے ایس ٹینا ڈابی جیسلمیر کے کلکٹر کی ذمہ داری نبھا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر جیسلمیر کی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ ’کون یقین کرے گا کہ یہ ریگستان ہے‘۔ اس کے بعد ان کے پوسٹ پر صارف نے کئی دلچسپ کمنٹ کئے۔