உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روی چندرن اشون 900 کی ریٹنگ کے ساتھ بنے نمبر ایک گیند باز

    ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن اشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں کرشمائی کھیل دکھا کرایک نئی تاریخ رقم کردی اوروہ آئی سی سی کی رینکنگ میں 900کی ریٹنگ حاصل کرتے ہوئے نمبر ایک گیند باز بن گئے ہیں۔