உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرحد پر ہندستان اب اس خاص ہتھیار سے چین کو دے گا کرارا جواب

    چین کو کرارا جواب دینے کے لئے ہندستان سرحدی علاقوں میں پہنچ کے لئے سڑکیں بنا رہا ہے۔ ایسی ہی ایک سڑک ہماچل پردیش سے لیہہ کو جوڑتی ہے۔ دارچا۔ پدم سے نیمو تک کی یہ سڑک چین کو معقول جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ اس کے ذریعہ فوجی کسی بھی موسم میں سرحدی علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔

    تازہ خبر