نائب صدر حامد انصاری مراقش کی راجدھانی رباط کی محمد یونیورسٹی میں لیکچردینے والے ہیں، جہاں حامد انصاری کے استقبال میں پوسٹر لگائے گئے، لیکن اس پوسٹر میں ہندوستان کے نقشے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کو بھی ہندوستان کا ہی حصہ دکھادیا گیا ۔پوسٹر میں ایک طرف مراقش کا نقشہ ہے تو دوسری طرف ہندوستان کا۔