بین الاقوامی پتنگ فیسٹول 2020 کا احمد آباد میں آغاز ، دیکھیں تصاویر
گجرات میں بین الاقوامی پتنگ میلہ 2020 کا آغاز ہوگیا ہے ۔
News18 Urdu | Jan 08, 2020 11:22 PM IST
1/ 7

گجرات میں بین الاقوامی پتنگ میلہ 2020 کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس میلے میں متعدد ممالک اور پورے ملک سے پتنگ اڑانے والے شریک ہورہے ہیں ۔ تصویر میں ایک بچہ پتنگ لے کر دوڑتا ہوا ۔ تصویر : اے پی ۔
5/ 7

بین الاقوامی پتنگ میلہ 2020 کے دوران ایک غیر ملکی سیاح اپنی پتنگ اڑانے کی کوشش کرتے ہوئے ۔ تصویر : اے ایف پی ۔