International Women’s Day 2022 Shayari: عالمی یوم خواتین پر پڑھئے 'عورت' پر لکھے اشعار
International Women’s Day 2022 Shayari: خواتین کے حقوق کے فروغ کیلئے عالمی یوم خواتین ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ ہر سال عالمی یوم خواتین کیلئے ایک تھیم کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ جانکاری کے لیے ہم آپ کو بتادیں کہ اس مرتبہ کا تھیم 'ایک پائیدار کل کیلئے آج صنفی مساوات ضروری' ہے۔ پڑھئے عورت پر لکھے اشعار ۔