உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آئی پی ایل 10 : وہ 5 وجہیں ، جس کی وجہ سے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس پر بھاری پڑ سکتی ہے ممبئی انڈینس

    دونوں کپتانوں نے اب تک 2-2 مرتبہ یہ خطاب جیتا ہے ، لیکن آج کے پلے آف میں روہت شرما کی ٹیم کے لئے فائنل میں پہنچنے کا راستہ زیادہ آسان دکھائی دے رہا ہے۔