உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روبوٹکس کے قومی مقابلے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے حاصل کیا اول مقام 

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ کے سالِ دوم کے طلبہ ایفا زرین ، شاہ رخ خان ، سیف علی خان اور الیکٹریکل انجینئرنگ سال دوم کے ابھیشیک شکلا پر مشتمل ٹیم 2541 نے تھیم کنسٹرکٹ او۔ بوٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔