உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک بھر میں ادا کی گئی جمعۃ الواداع کی نماز، امن ا مان و بھائی چارہ کے فروغ کیلئے دعائیں

    ملک بھر کی مسجدوں میں پورے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی گئی ۔ نماز کیلئے جگہ جگہ مسجدوں کے اطراف واکناف سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے ۔ تصاویر میں دیکھیں ملک بھر میں نماز جمعہ کا روح پرور منظر