حالات کی پروا نہ کرتے ہوئے کشمیری طلبا اور طالبات نے ہر شعبہ میں ہمیشہ خود کو ثابت کیا ہے ۔ تعلیم کے شعبہ میں بھی لڑکوں سے کندھے سے کندھا ملا کر کشمیری لڑکیاں بھی نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں بلکہ اپنے علاقے اور سماج کی لڑکیوں کے لیے ایک نظیر بھی پیش کر رہی ہیں۔ دیکھیں تصویریں۔