உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نابالغ لڑکی نے یوٹیوب دیکھ کر دیا بچے کو جنم کسی کو نہیں لگی ذرا بھی بھنک، ایسے ہو گئی تھی حاملہ

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے گھر کے حالات کا فائدہ اٹھایا۔ اس نے لڑکی کو نال کاٹنے کے بارے میں جاننے کے لیے یوٹیوب ویڈیو دیکھنے کا مشورہ بھی دیا۔ دونوں اس معاملے کو چھپانا چاہتے تھے۔ اب تفتیش کے دوران اس کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرانا پوگا گا۔