آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ شادی کیلئے لڑکے کی عمر س چھوٹی لڑکیوں کو ہی منتخب کیا جاتا ہے ۔ تاہم کئی مواقع پر ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ لڑکی بڑی ہوتی ہے اور لڑکا چھوٹا ہے ۔ بالی ووڈ میں خاص طور پر اس طرح کے کئی جوڑے مل جائیں گے ۔ خواہ وہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس ہوں یا پھر نیہا دھوپیا یا انگد بیدی ہوں ۔ آئیے جانتے ہیں کہ لڑکیوں کو آخر کیوں چھوٹی عمر کے لڑکے پسند آتے ہیں اور وہ ان سے شادی کیوں کرتی ہیں ۔ (علامتی تصویر)
کم عمر کے لڑکے کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے ۔ ایک ریسرچ کے مطابق لڑکوں میں خود سے بڑی عمر کی خواتین کو دیکھ کر ٹیسٹیسٹورین کا لیول بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ لڑکے خود سے بڑی عمر کی خواتین کی طرف سے زیادہ راغب ہوتے ہیں اور ان سے ہی شادی کرنا پسند کرتے ہیں ۔(علامتی تصویر)