உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک میں خواتین کیلئے بدتر حالات، ہر 6 منٹ میں چھیڑچھاڑ اور 16 منٹ میں ریپ کا واقعہ

    گزرے 3 دنوں میں ملک بھر میں ہوئے ریپ کے واقعات نے ہلاکر رکھ دیا۔ تلنگانہ، چنڈٰ گرح، جھارکھنڈ اور گجرات میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات پیش آئے۔ این سی آربی کے 2017 کے ڈیٹا سے جانئے کہ خواتین کیلئے ملک میں حالات کتنے بدتر ہیں؟