உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا ہے وہ پوکسو ایکٹ جس کے تحت کلدیپ سینگر کو ملے گی سخت سزا

    بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کی بڑھتی تعداد سے فکرمند حکومت نےسال 2012 میں ایک خاص قانون بنایا تھا۔ جو بچوں کو چھیڑ خانی، ریپ، جنسی استحصال جیسے معاملوں سے سکیورٹی حاصل کراتا ہے۔ اس قانون کا نام پوکسو ایکٹ ہے۔ یہ ایکٹ بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنا، سیکسوئل حملہ اور پونوگرافی جیسے سنگین جرائم سے تحفظ دیتا ہے۔