اگر بالوں کی گروتھ ¼ انچ یا اس سے زیادہ نہیں ہے تو ویکس کروانے کے باوجود آپ کے ان چاہے بال ٹھیک سے نہیں نکلیں گے۔ اس حالات میں اگر آپ کو ان چاہے بالوں کو نکلوانا ہی ہے ، تو ریزر آپ کیلئے ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے ۔ لیکن اس سے بہتر ہے کہ آپ انتظار کر لیں کہ جب بالوں کی گروتھ ٹھیک ہو جائے تبھی ویکس کرائیں ، جانیے کیوں؟