உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوز 18 رائزنگ انڈیا سمٹ: پلوامہ حملے سے وابستہ سوال پر کمل ناتھ نے کہا کہ میرا 56 انچ کا سینہ نہیں ہے

    نیوز ۱۸ رائزنگ انڈیا سمٹ میں مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے پلوامہ حملے سے وابستہ سوال پر کہا کہ میرا چھپن انچ کا سینہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج حکومت کو یہ طے کرنا ہو گا کہ ملک کے مفاد میں کیا ہے۔