PHOTOS: رادھیکا مرچنٹ اور اننت امبانی کے انگیجمنٹ کی خوبصورت تصویریں
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی مکیش امبانی اور نیتا امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی منگنی رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ ممبئی میں 19 جنوری کو ہوئی ۔ منگنی تقریب ممبئی میں واقع امبانی فیملی کی رہائش گاہ اینٹیلیا میں ہوا ۔ اس میں بڑی تعداد میں بالی ووڈ اور کاروباری دنیا کی ہستیوں نے شرکت کی۔