نوبل امن انعام کےلئے پانچ بارنامزد کئے گئے تھے دنیا کوامن کا پیغام دینے والے بابائے قوم مہاتما گاندھی
مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پر، بابائے قوم کے بارے میں بہت کچھ کہا اورلکھا جارہا ہے، آئیے جانئےان کی زندگی سے وابستہ ان چیزوں کے بارے میں، جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
مہاتما گاندھی کی 150یں جینتی کےموقع پر، بابائے قوم کے بارے میں بہت کچھ کہا اورلکھا جارہا ہے، آئیے جانئےان کی زندگی سے وابستہ ان چیزوں کے بارے میں، جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
5/ 2
ہندوستان میں تحریک آزادی چھیڑنےسے پہلے مہاتما گاندھی نے 21 سال جنوبی افریقہ میں گزارے تھے۔ اس دوران وہ 4 افریقی جیلوں میں قید رہے تھے۔
5/ 3
محض 13 سال کی عمرمیں مہاتما گاندھی کی شادی ہوگئی تھی جبکہ ہندوستان میں وہ تحریک کے دوران 7 بارجیل گئے تھے۔
5/ 4
گاندھی جی 17 باراپنے مطالبات کو تسلیم کرانے کے لئے بھوک ہڑتال پربیٹھے تھے۔ جبکہ پانچ بارایسے موقع آئے جب انہیں مارنے کی کوشش کی گئی۔
5/ 5
دنیا کو امن کا پیغام دینے والے مہاتما گاندھی پانچ بارنوبل امن انعام کے لئےنامزد ہوئے تھے۔ 78 سال کی عمرمیں ان کا انتقال ہوا تھا۔