உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابائے قوم مہاتما گاندھی کی جدوجہد پرنیوز 18 اردو کی خصوصی پیشکش

    بابائے قوم نے 1921 میں انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت سنبھالی۔ گاندھی جی نے ملک سے غربت کم کرنے خواتین کے حقوق کو بڑھانے، چھوت چھات کا خاتمہ کرنے اورمعاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی۔