உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایچ ٹی لیڈر شپ سمٹ : دہشت گردی سے اقصادی اصلاحات تک ، پڑھیں اوباما کی تقریر کی 10 اہم باتیں

    امریکہ کے سابق صدر براک اوباما ہندوستان ٹائمس لیڈر شپ سمٹ میں شرکت کیلئے جمعہ کو ہندوستان پہنچے ۔ سمٹ میں اوباما نے 20 منٹ کی تقریر کی ۔ اس دوران انہوں نے دہشت گردی ، جمہوریہ ، اقتصادی اصلاحات سمیت متعدد معاملات پر کھل کر اظہار خیال کیا ۔